ڈی سی اوخانیوال خالدمحمودشیخ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرخانیوال پرقائم سستارمضان بازارکااچانک معائنہ
بدھ 1 جولائی 2015 12:26
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)ڈی سی اوخانیوال خالدمحمودشیخ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرخانیوال پرقائم سستارمضان بازارکااچانک معائنہ کیا اس موقع پراسسٹنٹ کمشنرعابدحسین بھٹی، ای ڈی او زراعت رانااحمدمنیر،ٹی ایم اوشوکت حیات مجوکہ ودیگرسرکاری افسران بھی موجودتھے۔ ڈی سی اونے سستارمضان بازارمیں سبزی،کریانہ،پھل، چینی،آٹا، گوشت،پولٹری،مشروبات،یوٹیلٹی سٹور،گرین چینل،محکمہ زراعت اورمارکیٹ کمیٹی کی فےئرپرائس شاپس اوردیگرسٹالوں کاتفصیلی معائنہ کیاجہاں انہوں نے اشیاء خوردونوش کے اوزان،معیاراورنرخوں کاجائزہ لیا۔
انہوں نے آرایم یوٹیلٹی سٹورکوہدایت کی کہ وہ یوٹیلٹی سٹورکے سٹال پرگھی،دالوں اوردیگراشیاء ضروریہ کی وافرمقدارمیں رسدکویقینی بنائیں انہوں نے ٹی ایم اوکوہدایت کی کہ وہ مائک پرصارفین کی رہنمائی کیلئے سٹالوں کی نشاندہی اوراشیاء کے نرخوں کے اعلانات بازارمیں تسلسل کیساتھ جاری رکھیں تاکہ صارفین اپنی ضرورت کی اشیاء کم وقت میں بآسانی خریدکرسکیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی کے جو صحافی آئی ٹی کورس کرنا چاہتے ہیں، انہیں مفت سہولت دوں گا، گورنر سندھ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.