روسی صدر کا انڈونیشیائی ہم منصب سے طیارہ حادثے پر اظہار تعزیت
بدھ 1 جولائی 2015 15:54
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے انڈونیشیا میں جنگی طیارے کے حادثے پر انڈونیشیا ئی ہم منصب جوکو ودودو کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق صدر پیوٹن کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت کی گئی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا کی فضائیہ میں شامل ہیرکولیس ٹرانسپورٹ طیارہ جزیرہ سماٹرا میں فضائی اڈے سے روانہ ہونے کے 2 منٹ بعد ایک رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.