عمان ایئر نے "مڈل ایسٹ کی سب سے بہترین ایئرلائن اسٹاف سروس" کا اعزااز اپنے نام کرلیا
بدھ 1 جولائی 2015 21:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) سلطنت عما ن کی قومی ایئرلائن کمپنی عمان ایئر نے ورلڈ ایئرلائن ایوارڈز2015کے Skytrax تقریب میں"مڈل ایسٹ کی سب سے بہترین ایئرلائن اسٹاف سروس" کا اعزااز اپنے نام کرلیا، تقریب کا انعقادحال ہی میں منعقد ہونے والی پیرس ایئرشو کے دوران کیا گیا۔ تقریب میں عمان ایئر نے مزید کیٹیگریز میں 6اور ایوارڈز جیتنے کا دعویٰ کیا ہے،جس میں دنیا کی 10 معروف ایئرلائنز میں کی صف میں بزنس کلاس کا شامل ہونا شامل ہے، جبکہ دیگر اعزازات میں دنیا کی بہترین کاروباری کلاس کی ایئرلائن،بہترین بزنس کلاس ایئرلائن سیٹ، بہترین بزنس کلاس ایئرلائن کیٹرنگ اور بہترین بزنس کلاس آرام دہ سفری سہولیات ،اس کے علاوہ عمان ایئر نے درجہ اول کی 10بہترین ایئرلائن کیٹرنگ اوربیسٹ اکانومی کلاس ایئرلائن سیٹس کا بھی اعزاز حاصل کیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.