ظالم کے خلاف صدا ئے احتجاج بلند کرنا ہی حق پرستی کی علامت ہے،بردار محمد عباس
بدھ 1 جولائی 2015 22:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) المصطفی ہاوس کراچی میں مرکزی القدس ریلی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں شہر میں قائم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مختلف یونٹس کے یونٹ صدور نے شرکت کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مرکزی القدس ریلی کے شرکا ء کی سہولت کے لئے شہر بھر سے ٹرانسپورٹ سروس کا انتظام کیا جائیں گا، جبکہ ہر یونٹ اپنی سطح پر القدس شوز و تصویر ی نمائش کا انعقاد یقینی بنائیں گا ۔
اجلاس میں موجود یونٹ صدور سے گفتگو کرتے ہوئے ،آئی․ایس․او پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر بردار محمد عباس کا کہناتھاکہ اس سال کا عظیم الشا ن یوم القدس تمام مظلوم جہاں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بنایا جائیں گا۔فلسطین ، برما ، یمن اور کشمیر میں طاقت کے روز پر ظالم قوتیں ، مظلوموں پر ظالم و ستم کر رہی ہیں۔(جاری ہے)
اس ظالم و ستم کے خلاف صدا ء احتجاج بلند کرنا ہی حق پرستی کی علامت ہے۔
فلسطین کی مقدس زمین پر غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کے قتل و غارت گری پر گفتگو کرتے ہوئے ، ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی سرزمین تما م مذاہب کے لئے مقدس ہے ۔ جیسے سیاسی مفادات کی خاطر پہلے برطانوی سامراج اور پھر امریکی استعمار نے غاصب صیہوونی فوج کی مدد سے لہو سے لہولہان کیا۔ سن ۱۹۴۸ برطانوی سامراج کی ایماء پر ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی مسلمانوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کر کے غاصب صیہوونی ریاست اسرائیل کاوجود عمل میں لایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.