کٹ فلا ور ز کے پو دوں کو سید ھی قطاروں میں تین فٹ کی کیاروں کی میں کا شت کر یں ، ز ر عی ما ہر ین
جمعرات 2 جولائی 2015 22:46
سلانوالی ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق اس وقت پا کستان میں 8ہزا ر ایکڑ پر پھو لو ں کی کا شت ہو ر ہی اور پھو لو ں کا استعما ل ز یا د ہ ہو نے کی و جہ سے کٹ فلاور ا یک صنعت کے طور پر ا بھر ر ہا ہے پاکستان میں پھو لو ں کی ما نگ میں ا ضافہ کی و جہ سے ملک میں پھو لو ں کی کا شت میں رو ز بروز ا ضافہ ہو ر ہا ہے کٹ فلاورز کی کا شت کیلئے ایسی جگہ کا انتخا ب کریں جہاں سور ج کی روشنی مناسب اور پا نی دستیا ب ہو ں کا شت کیلئے درمیانی ہوا دار میرا اور ز ر خیز ز مین زیاد ہ مو زوں ہے کٹ فلاورز کے پو دوں کو سیدھی قطاروں میں 3فٹ کی کیاروں میں کا شت کریں تا کہ حفاظت اور کٹا ئی میں دقت نہ ہو ں یک سا لہ اور کئی سا لہ پودوں کو مکس کر کے کا شت کر یں تا کہ ہر و قت کچھ نہ کچھ پو دوں پھو لو ں کی حا لت میں ہو ں ا کھٹا کریں ا یسے پودوں کا انتخا ب کریں جن کا تنا مضبوط ہو جیسے لیلیز زنییا اور سنیب ڈر یگن و غیرہ ز یا د ہ مو زوں ہے پا نی عا م طور پر پو د ے کو ہفتہ وا ر ایک انچ پا نی کی ضرورت ہوتی ہے پھو لوں کی کٹا ئی صبح سو یر ے اس وقت کریں جب ا ن میں بہت سا پا نی جمع ہو چکا ہے کٹا ئی کیلئے لیبر کو ا چھی طرح ٹریننگ دیں کہ کو نسے پھو ل کاٹے جا ئیں اور ا س کا ا نحصا ر پھو ل کی قسم پر ہو تا ہے بعض پھو ل جب مکمل بلوم میں ہو تے ہیں تو کا ٹے جاتے ہیں مثلا زبیاجبکہ بعض پھو ل گلا ب گلیڈ یو لس جب مکمل بلو م میں نہ ہو تب کا ٹے جا تے ہیں ۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.