دیرینہ رہنماؤں کاپارٹی چھوڑنے کا انتہائی اقدام نام نہاد قیادت اور ان کے حواریوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ‘ سردار حُر بخاری
جمعہ 3 جولائی 2015 14:15
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار حُر بخاری نے کہا ہے کہ دیرینہ رہنماؤں کاپارٹی چھوڑنے کا انتہائی اقدام نام نہاد قیادت اور ان کے حواریوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،پیپلز پارٹی فرینڈلی اپوزیشن کی بجائے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے پسے ہوئے طبقات کے پلڑے میں اپنا وزن ڈال کر اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کر سکتی ہے ۔
وہ گزشتہ روز وحد ت روڈ پر پارٹی سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے ۔ سردار حُر بخاری نے کہا کہ زبردستی مسلط ہونے والے ٹولے نے جیالوں جو پارٹی کے حقیقی وارث ہیں انہیں لا وارث کر دیا ہے جس کے نتائج بھی سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ شریک چیئرمین بلاول بھٹو سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پارٹی میں اپنی رٹ قائم کریں اور پیرا شوٹ کے ذریعے آنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پارٹی کوان سے نجات دلائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.