پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا‘اظہر علی 16رکنی سکواڈ کی قیادت کریں گے
جمعہ 3 جولائی 2015 15:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا‘16 رکنی ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں گے جبکہ ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں پر اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے‘ اکمل برادران سلیکٹرز کا اعتماد حاصل نہ کر سکے‘ حارث سہیل اور صہیب مقصود انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے‘ چیف سلیکٹر کا کہنا ہے وہاب ریاض فٹ ہوئے اور ٹیم کو ان کی ضرورت ہوئی تو ان کی شمولیت پر غور کیا جا سکتا ہے۔
جمعہ کو قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون الرشید نے ٹیم کے 16کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔سری لنکا کیخلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے اظہر علی کپتان ہوں گے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد ‘ محمد حفیظ ‘ مختار احمد ‘ محمد رضوان ‘ بابر اعظم ‘ یاسر شاہ ‘ بلال آصف ‘ احسان عادل ‘ راحت علی ‘ شعیب ملک ‘ اسد شفیق ‘ سرفراز احمد ‘ عماد وسیم ‘ انور علی اور محمدعرفان ٹیم کا حصہ ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.