پہلا آل کراچی انور خان میموریل کلر کٹ کرکٹ لیگ2015ءء نیو پیرا ماؤنٹ نے طوبیٰ سپورٹس کو شکست دیدی
جمعہ 3 جولائی 2015 15:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) ماڈرن جیم خانہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پنجاب گراؤنڈ شاہ فیصل کالونی میں جاری پہلا آل کراچی انور خان میموریل فل کلر کٹ رمضان کرکٹ لیگ2015ءء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں نیو پیراماؤنٹ کرکٹ کلب نے طوبیٰ اسپورٹس کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2رنز سے شکست دیدی ۔
(جاری ہے)
نیو پیرا ماؤنٹ کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18.4اوورز میں 195رنز اسکور کئے اقبال خان 42اور جنید 40رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے طوبیٰ اسپورٹس کے مشتاق اور انور نے 2،2وکٹیں حاصل کیں ،جواب میں طوبیٰ اسپورٹس نے مقررہ 20اوورز میں 193رنز بنائے اور ان کے 7کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔
اسلم نے 55اور ظہور نے 42رنز اسکور کئے پیراماؤنٹ کی جانب سے نوید اور مرتضیٰ نے 2،2وکٹیں حاصل کیں اقبال خان نیوز پیراماؤنٹ کی جانب سے مین آف دی میچ قرار پائے انہوں نے شاندار 42رنز اسکور کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا ۔اس موقع پر تورنامنٹ سیکریٹری اختیار شاہ اور میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.