امریکہ اور اقوام متحدہ کی امن دستوں پر حملے کی شدید مذمت
جمعہ 3 جولائی 2015 16:41
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء )امریکہ اور اقوام متحدہ نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ یہ حملہ اقوام متحدہ کی طرف سے مالی کے عوام کی مدد اور امن کے قیام کی کوششوں کے عزم کو تبدیل نہیں کرے گا۔
امریکہ نے مالی میں جمعرات کو اقوام متحدہ کے امن مشن کے اہلکارون کے قافلے پر گھات لگا کر کئے جانے والے حملے کی "شدید الفاظ " میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر سمنتھا پاور نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے چھ افراد کے اہل خانے اور برکینافاسو کی حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا۔اس حملے میں ہلاک ہونے افراد کا تعلق برکینو فاسو سے تھا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.