غزوہ بدر اسلامی تاریخ کا پہلا معرکہ ہے جس میں مسلمانوں کو فتح ہوئی‘حافظ خرم شہزاد
اتوار 5 جولائی 2015 15:25
کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) غزوہ بدر اسلامی تاریخ کا پہلا معرکہ ہے جس میں مسلمانوں کو فتح ہوئی تین سو تیرہ مسلمانوں کا ایک ہزار پر مشتمل لشکر کفار سے بے سرو سامانی کے عالم میں تاریخی معرکہ ہوا جس میں اﷲ تعالیٰ نے مسلمانوں کو فتح سے ہمکنار کیا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام تحصیل کامونکے کے رہنما حافظ خرم شہزاد نے جامع مسجد عائشہ صدیقہ محلہ حبیب پورہ میں درس قرآن کے موقع پر کیا،انہوں نے کہاکہ اگر آج مسلمانوں میں صحابہ کرام جیسا ایمان اور جذبہ شہادت پیدا ہوجائے تو اﷲ کی مدد و نصرت ہوسکتی ہے لیکن اس کیلئے پہلے ہمیں اپنے اعمال مضبوط کرنا ہونگے۔
آج مسلمانوں کی پستی کی یہی وجہ ہے کہ ہم نے اسوہ نبوی پر عمل کرنا چھوڑ دیا ہے بدر کے میدان میں مسلمانوں کی تعداد کفار کے مقابلے میں بہت کم تھی لیکن انکے جذبہ ایمانی کی وجہ سے اﷲ تعالیٰ نے بے سروسا مانی کے عالم میں انکی مدد کی اور انہیں تاریخ اسلامی کے اس پہلے معرکے میں فتح جیسی عظیم نعمت نصیب ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.