سابق ہاکی کپتان اولمپیئن منظور جونیئر کا فیڈریشن کے اعلی حکام کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
پیر 6 جولائی 2015 13:35
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جولائی۔2015ء)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن منظور احمد جونیئر نے قومی ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد فیڈریشن کے اعلی حکام کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں 56سالہ منظور جونیئر کا کہنا تھا کہ 4 کا ٹولہ گزشتہ 8سال سے ہاکی فیڈریشن کے ساتھ منسلک ہے اور اگر قومی ٹیم کے ورلڈ کپ 2014ء سے باہر ہونے پر کارروائی کی جاتی تو آج ہمیں اپنے قومی کھیل کی تاریخ کا سیاہ ترین دن نہ دیکھنا پڑتا۔
منظور جونیئر کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے موجود صدر اختر رسول، سابق صدر قاسم ضیاء،موجودہ سیکریٹری رانا مجاہد اور سابق سیکریٹری آصف باجوہ کا احتساب ہونا چاہیئے، سابق اولمپیئن کے مطابق قومی کھیل میں خراب کاکردگی پر وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے نوٹس لیے جانے پر ان کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.