آئندہ انتخابات میں سیاسی مخالفین کوٹکٹ لینے والے امیدوار بھی نہیں ملیں گے‘چوہدری محمد سرور
پیر 6 جولائی 2015 15:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات ہمارے سیاسی مخالفین کو ٹکٹ لینے والے امیدوار بھی نہیں ملیں گے ‘ عام انتخابات کی دھاندلی کو بے نقاب ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘جو ڈیشل کمیشن کے فیصلے سے پہلے ہی حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ‘حکمرانوں نے اپنی کار کردگی کو بہتر بنانے اور لوڈشیڈ نگ جیسے مسائل کر نے کی بجائے سیاسی مخالفین کو تنقید کو نشانہ بنانا اپنا ”وطیرہ “بنا لیا ہے ‘تحر یک انصاف ہی حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کی سیاست کر رہی ہے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو اور ناروال سے تحر یک انصاف کے راہنما انیس طارق کے استقبالہ سے خطاب کر رہے تھے تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کی بڑھتی ہو ئی مقبولیت کی وجہ سے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے لوگوں تحر یک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں اور عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پنجاب سمیت چاروں صوبوں سے مزید قد آوار سیاسی لوگ تحر یک انصاف میں شمولیت اختیار کر یں گے کیونکہ سیاسی لوگ سمجھ چکے ہیں کہ عوامی مسائل کا حل کیلئے صرف تحر یک انصاف کے اقتدار میں آنے سے ہی ممکن ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.