پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن جنرل ہسپتال کے عہدیداروں کی پرنسپل سے ملاقات
علاج معالجہ بیماروں کا حق ، انکی جانفشانی سے خدمت طبی عملے کا فرض عین عبادت ہے، پروفیسر خالد محمود
پیر 6 جولائی 2015 21:41
لاہور ۔6 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پرنسپل پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر خالد محمود نے کہا ہے کہ علاج معالجہ بیماروں کا حق اور ان کی جانفشانی سے خدمت ڈاکٹرز او رپیرا میڈکس کا فرض عین عبادت ہے۔ لہذا ہمیں اپنے مقدس پیشے کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اپنی قابلیت سے لوگوں کو بہرہ ور کرنے کے لئے خوش اخلاقی اور مسکراہٹ کے ساتھ مریضوں اور ان کے لواحقین سے پیش آنا چاہیے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوموارکو پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروفیسر خالد محمود نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ترجیحات میں مریضوں اور ان کے لواحقین کو بہترین علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ انہیں تعظیم دینا بھی شامل ہے کیونکہ مسکراہٹ صحت کے لئے مفید ثابت ہو تی ہے اور اس سے ذہنی تناؤ بھی کم ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.