مصباح الحق 4000ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر نیوالے دوسرے معمر ترین کرکٹر بن گئے
ذیشان مہتاب منگل 7 جولائی 2015 14:53
پالی کیلے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7جولائی۔2015ء) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق 4000ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر نے والے دنیا کے دوسرے معمر ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پالی کیلے میں سری لنکا اور پاکستان کے مابین کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کے دوران مصباح الحق نے جیہان مبارک کی گیند کو مڈ آن کے اوپر سے باؤنڈری پار پہنچا کر پاکستان کو جیت دلانے کے ساتھ ساتھ 41سال اور 40دن کی عمر میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 4000رنز بھی مکمل کیے،وہ اب تک 58ٹیسٹ میچز میں 48.19کی اوسط سے 4000رنز سکور کر چکے ہیں۔
ٹیسٹ کر کٹ کی تاریخ میں 4000ٹیسٹ رنز مکمل کر نے والے معمر ترین کرکٹر برطانیہ کے سر جیک ہوبز ہیں جنہوں نے 43سال اور 194دن کی عمر میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا، اس فہرست میں تیسرا نام برطانیہ ہی کے ٹوم گریونی کا ہے جنہوں نے 40سال 70دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.