قومی اسمبلی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کو پلاٹ الاٹ کردیئے گئے
سینٹ میں وفاقی وزیر قادر بلوچ کی رپورٹ
منگل 7 جولائی 2015 15:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ واجبات ادا کرنے والے قومی اسمبلی ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کو پلاٹ الاٹ کر دیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر نزہت صادق کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے ایوان کو بتایا کہ قومی اسمبلی ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے ان ارکان کو پلاٹ الاٹ کر دیئے ہیں جنہوں نے پلاٹوں کی مکمل قیمت بشمول واجبات ادا کر دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 380 کنال زمین کا قبضہ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ ارکان کو الاٹ کر دی جائے گی اور پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر ان کو ترجیح دی جائے گی جو پلاٹ کی مکمل قیمت اور اخراجات ادا کر دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.