گورنرخیبرپختونخوا نے تعلیمی اداروں میں فیڈریشنز اور تنظیموں پرپابندی کاحکم د یدیا
منگل 7 جولائی 2015 16:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء)گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان جوکہ تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے چانسلر بھی ہیں نے تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں اور فیڈریشنوں کی سرگرمیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے انہیں سپریم کورٹ کے فیصلے اور احکامات کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے اور اس قسم کے فیڈریشنوں اور تنظیموں پر فوری طورپر پابندی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔
انہوں نے تمام یونیورسٹیوں کے انتظامیہ کو اس سلسلے میں ہدایت کی ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کے اندر طالب علموں کو سازگارتعلیمی ماحول کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ گورنر سیکرٹریٹ سے جاری ایک حکمنامے میں گورنر اور چانسلر نے تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.