حضرت علیؓ کا یوم شہادت، سکیورٹی کے فول پرو ف انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈی پی اورحیم یار خان
ذیشان حیدر منگل 7 جولائی 2015 17:24
رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) ڈی پی اورحیم یار خان طارق مستوئی نے کہا ہے کہ حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے سلسلہ میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں ،پوری قوم کو امن کے دشمنوں سے متحدہو کر نپٹناہے ۔انہوں نے حیدری ٹرسٹ اور یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلہ میں برپا ہونے والے جلوس کے روٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے تمام ونگز کو متحرک کیا جا چکا ہے اور پیپر و فزیکل ورک بھی مکمل ہے۔
ڈی ایس پی سٹی اشفاق احمد گجر ، ایس ایچ او چوہدری محمد اشرف ، جام محمد قاسم اور انسپکٹر سکیورٹی بشارت نبی سمیت اہل تشع ذمہ داران آصف نقوی ، چوہدری محمد حسین ، پپو و دیگر بھی ہمراہ تھے ۔دریں اثناء ٹی ایم او رحیم یار خان سردار نصیر احمد نے یوم شہادت حضرت علیؓ کے جلوس کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منانے کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور اہل تشیع بھائیوں کی مشاورت سے مثالی قدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.