جھنگ ، ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی پر شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، شہری سراپا احتجاج
ہفتہ 11 جولائی 2015 20:02
جھنگ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء ) جھنگ میں ٹی ایم اے کی طرف سے صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری سراپا احتجاج ، شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے ، عملہ غائب افسران فون پر رابطہ کرنے سے انکاری ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جھنگ کے شہر میں ٹی ایم اے کی طرف سے صفائی کیلئے تین سو سے بھی زائد ملازمین ہونے کے باوجود شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال پر شہریوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے اور شہر بھر میں یونین کونسلوں میں صفائی کا عملہ شہر میں ڈیوٹی دینے کی بجائے افسران کے گھروں میں ڈیوٹی انجام دے رہا ہے جس کی وجہ سے ہر گلی ، بازار میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔
شہریوں نے متعلقہ اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔ شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی سی او ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے کی نااہلی کے خلاف نوٹس لیکر اسے فوری طور پر معطل تبدیل کیا جائے اور شہر میں صفائی کا نظام بہتر بنایا جائےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.