حکومت جانے کا امکان نہیں ، پرویز مشرف
پیر 13 جولائی 2015 12:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی2015ء)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ طاہر القادری کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات ہیں جب وہ میرے پاس آئیں گے تو ان سے کوئی بات ہوگی جبکہ میرے دروازے عمران خان کے لئے بھی کھلے ہوئے ہیں وہ جب بھی میرے پاس آئیں گے میں انھیں خوش آمدید کہوں گا۔
(جاری ہے)
اپنی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوری طور پر حکومت کے جانے کا کوئی امکان نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ حکمران کوئی بڑی غلطی کر بیٹھیں البتہ نیب اور رینجرز کی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں خوفزدہ ہیں اور کوشش کر رہی ہیں کہ کسی طرح سے ان کارروائیوں کو رکوایا جائے ، گوادر پورٹ اسی حکومت کے دوران کام شروع کر دے گی، گوادر پو رٹ کی وجہ سے ہی کراچی میں امن کا قیام بہت ضروری ہے ، آل پاکستان مسلم لیگ پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لے گی ۔
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.