جرمنی :موٹو جی پی گراں پری میں مارک مارکوئیز نے کامیابی حاصل کر لی
پیر 13 جولائی 2015 13:28
جرمنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) جرمنی میں ہونے والی موٹو جی پی گراں پری میں سپین کے ورلڈ چیمپئن مارک مارکوئیز نے کامیابی حاصل کر لی جبکہ موٹو 2 ریس بیلجیئم کیزیوئیر سیمن کے نام رہی۔ جرمن موٹو جی پی کی فیصلہ کن ریس میں دنیا بھر سے شامل مایہ ناز موٹر سائیکلسٹس کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
(جاری ہے)
سب نے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن سپین کے عالمی چیمپئن مارک مارکوئیز نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریس جیت لی۔
ان کی جیت کا سکور اکتالیس منٹ اور ایک اعشاریہ صفر آٹھ سیکنڈز رہا۔ دوسری جانب موٹو 2 ریس میں بھی شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ کچھ رائڈرز نے فنش لائن کو کامیابی سے عبور کیا تو کچھ حادثے کا شکار ہو گئے۔ ریس میں بیلجئم کے زیوئیر سیمن نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.