آئی پی ایل کرپشن کیس، چنائی سپر کنگز،راجستھان رائلز پر 2سال، گرناتھ میآپن، راج کنندرا پر تاحیات پابندی عائد
منگل 14 جولائی 2015 12:57
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جولائی۔2015ء) آئی پی ایل کرپشن کیس میں آئی سی سی کے چیئر مین سری نواسن کے داما د گروناتھ میآپن پر میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہونے کے بعد 5سال کے لیے ہر قسم کی کرکٹ سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے،چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کو بھی 2سال کے لیے آئی پی ایل سے جدائی برداشت کرنا پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کرپشن کی تحقیقات کے لیے بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق چیف جسٹس راجندرا مال لودھا کی سربراہی میں بنائی گئی 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے آج فیصلہ سنادیا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اس وقت کے چنائی سپنر کنگز کے مالک گروناتھ میآپن اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے ہیں جس سے اس کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچا، انہوں نے کرکٹ میچز پر بڑی بڑی رقومات لگائیں اور اس کھیل اور بی سی سی آئی کو بدنام کیا جس کے ان پر کرکٹ سرگرمیوں میں شرکت پر 5سال اورہر قسم کے کرکٹ میچز میں شرکت پر تاحیات پابندی لگادی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.