پاکستانی اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بدھ 15 جولائی 2015 13:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) پاکستانی اداکار دانش تیمور کی بیوی عائزہ خان نے کل ایک بچی کو جنم دیا۔دانش تیمور نے اس خوشی کا اظہار فیس بک پر کیا اور کہا کہ ایک بیٹی کا باپ بننے پر فخر ہے۔دانش تیمور کی بیوی عائزہ خان نے بھی گزشتہ رات یہ خبر اپنے فیس بک اکاوٴنٹ پر پوسٹ کی ۔
(جاری ہے)
ان دنوں دانش تیمور اپنی آنے والی فلم ”رونگ نمبر“ کی پروموشن میں مصروف ہیں، اس فلم میں دانش تیمور کے ساتھ ساتھ سوہا علی ابڑو اور جنیتا اسلم بھی اہم کردار کرتی نظر آئیں گی۔
یاسر نواز کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں جاوید شیخ، شفقت چیمہ، دانش نواز اور ندیم جعفری جیسے بڑے نام شامل ہیں-پاکستانی اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان کی شادی گزشتہ سال 8 اگست کو ہوئی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.