پریمیئر لیگ ایشیا ٹرافی ، آرسنل نے سنگاپور الیون کو مات دیدی
جمعرات 16 جولائی 2015 14:58
سنگاپور سٹی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16جولائی۔2015ء) پریمیئر لیگ ایشیا ٹرافی میں ہونے والے فٹبال میچ میں آرسنل نے سنگاپور الیون کی ٹیم کو سیمی فائنل میں 0 کے مقابلے میں 4 گولز سے شکست دے دی ہے ۔ سنگاپور میں ہونے والی پریمیئر لیگ ایشیا ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلش فٹبال کلب آرسنل کا مقابلہ سنگاپور الیون کیساتھ ہوا ۔
(جاری ہے)
بڑے فٹبال کلب نے چھوٹی ٹیم کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور پورے میچ پر اپنی گرفت کو مضبوط کئے رکھا ۔
انگلش کلب نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 0 کے مقابلے میں 4 گولز سے ہرایا ۔ اس جیت کے بعد فاتح ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں رسائی بھی حاصل کر لی ہے ۔ فائنل ہفتے کے روز آرسنل اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.