موٹرسائیکل اور سائیکل میں تصادم سے 3افرادزخمی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 16 جولائی 2015 17:23

ساہی وال /سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء)فاروقہ ساہی وال روڈ پر بائیسائیکل اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے نواز ‘ علی حسن اور محمد زکریا شدید زخمی ہوگئے جن کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہی وال پہنچا دیا گیا جہاں تینوں کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے۔