فلم اسٹارشان کی نئی ایکشن فلم ”یلغار“کے ٹریلرنے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
منگل 21 جولائی 2015 15:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) فلم اسٹارشان کی نئی ایکشن فلم ”یلغار“کے ٹریلرنے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔ سوشل میڈیا پرلگتے ہی صرف دودنوں میں دنیا بھرکے لاکھوں لوگوں نے ٹریلرکودیکھا اوراپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے فلم کی کامیابی کی نویدسنا دی۔
(جاری ہے)
فلم میں اداکارشان مرکزی کردارنبھارہے ہیں جب کہ دیگرفنکاروں میں ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، ثنا بْچہ اورایوب کھوسہ نمایاں ہیں جب کہ فلم کے ڈائریکٹرڈاکٹرحسن وقاص رانا ہیں۔
اس سلسلہ میں اداکارہ شان نے ”ایکسپریس“سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستانی فلم اورسینما انڈسٹری کی کامیابی ہی ہے کہ جیسے ہی ”یلغار“کا ٹریلرسوشل میڈیا پردیاگیا ہے تولاکھوں لوگوں نے اسے دیکھا اورتمام فنکاروں کے کام کوسراہا ہے۔یہ بہت ہی خوش ا?ئند عمل ہے کیونکہ اس وقت پاکستانی سینماکوبحالی اورترقی کے لیے ایسی فلموں کی اشد ضرورت ہے جو ہرلحاظ سے بین الاقوامی معیار کے عین مطابق ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.