پاکستان نے سری لنکا کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
بدھ 22 جولائی 2015 14:10
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22جولائی۔2015ء) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے سکواڈ کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکواڈ کی قیادت آل راؤنڈر شاہد آفریدی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد عرفان، احمد شہزاد، مختار احمد،عمر اکمل،محمد حفیظ، شعیب ملک، عماد وسیم، انور علی، وہاب ریاض،زین الحق، نعمان انور،سرفراز احمد، یاسر شاہ اور سہیل تنویر بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ باؤلر وہاب ریاض 24جولائی کو فٹنس ٹیسٹ دیں گے جسے پاس کرنے کی صورت میں ہی انہیں ٹیم کے ساتھ سری لنکا بھیجا جائے گا ورنہ دوسری صورت میں ان کی جگہ نوجوان پیسر ضیاء الحق ٹیم کے ساتھ سری لنکا جائیں گے۔ قومی ٹیم سے 3 کھلاڑیوں بلاول بھٹی، حماد اعظم اور محمد سمیع کو سری لنکا کے خلاف ٹور کے لئے ڈراپ کردیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.