رواں سال اب تک 14 ٹیموں کے مابین 100 ون ڈے میچ کھیلے گئے
جمعرات 23 جولائی 2015 13:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء)رواں سال2015ء کے دوران یکم جنوری سے اب تک14ٹیموں کے مابین100ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے95میچ فیصلہ کن اور5میچ غیرفیصلہ کن رہے۔افعانستان نے10میچ کھیلے،3میچ جیتے اور7میچ ہارے افعانستان کی کامیابی کاتناسب30فیصدہے۔آسٹریلیانے13میچ کھیلے،11میچ جیتے،ایک میچ ہارااورایک میچ غئرفیصلہ کن رہا آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب91.66فیصدہے۔
بنگلہ دیش نے15میچ کھیلے10میچ جیتے اور5میچ ہارے بنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے۔انگلینڈنے17میچ کھیلے،7میچ جیتے،9میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاانگلینڈکی کامیابی کا تناسب 43.75فیصدہے۔بھارت نے18میچ کھیلے،11میچ جیتے،6میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا بھارت کی کامیابی کا تناسب 64.70 فیصد ہے۔(جاری ہے)
آئر لینڈ نے 11 میچ کھیلے،5میچ جیتے،4میچ ہارے اور2میچ غیرفیصلہ کن رہے آئرلینڈکی کامیابی کا تناسب 55.55 فیصد ہے۔
نیوزی لینڈنے23میچ کھیلے،16میچ جیتے، 6میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہانیوزی لینڈکی کامیابی کا تناسب 72.72 فیصدہے ۔پاکستان نے19میچ کھیلے،9میچ جیتے،9میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا پاکستان کی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔سکاٹ لینڈنے10میچ کھیلے،ایک میچ جیتا،8میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاسکاٹ لینڈکی کامیابی کا تناسب 11.11فیصدہے۔جنوبی افریقہ نے16میچ کھیلے،10میچ جیتے اور6میچ ہارے جنوبی افریقہ کی کامیابی کاتناسب62.50فیصدہے۔سری لنکانے18میچ کھیلے، 7 میچ جیتے،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا سری لنکاکی کامیابی کاتناسب41.17فیصدہے۔یواے ای نے6میچ کھیلے اورتمام میچوں میں اسے شکست کا سامنا کرناپڑا یواے ای کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔ویسٹ انڈیزنے12میچ کھیلے،4میچ جیتے اور8میچ ہارے ویسٹ انڈیزکی کامیابی کا تناسب 33.33 فیصد ہے۔ زمباوے نے12میچ کھیلے،ایک میچ جیتا،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا زمباوے کی کامیابی کاتناسب9.09فیصدہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.