فردوس عاشق آئندہ ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرینگی‘ ذرائع تحریک انصاف
جمعرات 23 جولائی 2015 13:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ سیالکوٹ سے پیپلز پارٹی کی رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آئندہ ہفتہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف پنجاب صوبائی آرگنائز چوہدری محمد سرور کو ضلع سیالکوٹ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، سابق صوبائی وزیر اینٹی کرپشن چوہدری غلام عباس سمیت تین افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔
جس میں وہ کافی حد تک کامیاب ہو چکے ہیں۔ پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر رہنما نے اس سلسلے میں بتایا کہ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آئندہ ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی جبکہ سابق صوبائی وزیر اینٹی کرپشن چوہدری غلام عباس اور ق لیگ کے ایک سینئر رہنما بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.