ٹور ڈی سائیکل ‘اٹھارہویں مرحلے میں رومین بارڈٹ نے کامیابی حاصل کرلی
جمعہ 24 جولائی 2015 12:00
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) ٹور ڈی سائیکل ریس کے اٹھارہویں مرحلے میں فرانس کے رومین بارڈٹ نے کامیابی حاصل کر لی ‘ ریس میں برطانیہ کے کرس فروم مجموعی طور پر بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ۔
(جاری ہے)
فرانس میں جاری ٹور ڈی سائیکل ریس کے اٹھارہویں مرحلے میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے ‘رائیڈرز نیشاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مداحوں سے خوب داد سمیٹی ‘ سب نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب زور لگایا ۔
فرانس کے سائیکلسٹ رومین بارڈٹ نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ریس کی اٹھارہویں سٹیج پر قبضہ جمایا ۔ انہوں نے 186 کلومیٹر کا فاصلہ پانچ گھنٹے تین منٹ اور چالیس سیکنڈز میں عبور کیا ۔ برطانیہ کے کرس فروم بدستور مجموعی طور پر ریس میں پہلی پوزیشن پر موجود ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.