ڈی سی او لاہورکا دریائے راوی میں ریسکیو1122، سول ڈیفنس کی جا ری ایک روزہ مشقوں کا جائزہ لینے کیلئے دورہ
پیر 27 جولائی 2015 18:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء )ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے دریائے راوی میں ریسکیو1122اور سول ڈیفنس کی جا ری ایک روزہ مشقوں کا جائزہ لینے کے لیے دریائے راوی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ریسکیو1122،اسسٹنٹ کمشنر(سٹی)،ڈی او (سول ڈیفنس) اور دیگر افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔
(جاری ہے)
ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے بتایا کہ دریائے راوی میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہ ہے اور اس وقت دریائے راوی میں شاہدرہ کے قریب22ہزار کیوسک پانی کا بھاؤ ہے جبکہ جسر کے مقام پر جہاں سے پانی پاکستان میں داخل ہوتا ہے وہاں پر 22ہزار کیوسک سے بھی کم پانی کا بھاؤ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ دریائے راوی کے پانی کے بھا ؤ پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے اور ریسکیو1122اور سول ڈیفنس کے علا وہ متعلقہ ٹا ؤنز کی ٹیمیں دریائے راوی پر بنائے گئے سنٹرز پر24گھنٹے مو جود ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ اختیاطی طور پر ضلعی انتظامیہ نے دریائے راوی کے بیڈ میں مو جود لو گوں کو نکال دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.