تربیلا میں پانی کی آمد چار لاکھ پچاس ہزار او راخراج تین لاکھ 54 ہزار پانچ سو کیوسک ریکارڈ کیاگیا
منگل 28 جولائی 2015 12:01
سرگودہا ا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) فلڈ کنٹرول سنٹر سرگودہا کے مطابق تربیلا ‘ کالا باغ ‘ چشمہ ‘ خانکی ‘ قادر آباد ‘ تریموں ‘ چنیوٹ پل ‘ خوشاب پل ‘ منگلا اور رسول کے مقام پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے لیکن تربیلا میں پانی کی آمد چار لاکھ پچاس ہزار او راخراج تین لاکھ 54 ہزار پانچ سو کیوسک ریکارڈ کیاگیا ۔
کالا باغ کے مقام پر سیلابی پانی کی آمد چار لاکھ 66 ہزار 346 اور اخراج چار لاکھ 59 ہزار 147 کیوسک ‘ چشمہ کے مقام پر پانی کی آمد چار لاکھ 52 ہزار 862 او راخرا ج چار لاکھ 48 ہزار 562 کیوسک ‘مرالہ کے مقام پر ایک لاکھ پندرہ ہزار 840 او راخراج 87 ہزار 277 ‘ خانکی کے مقام پر آمد ایک لاکھ 21 ہزار 75 او راخراج ایک لاکھ بارہ ہزار 575 ‘ ہیڈقادر آباد پانی کی آمد ایک لاکھ چودہ ہزار 760 او راخراج ایک لاکھ چار ہزار 460کیوسک ریکارڈ کیاگیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.