یوراگوئے سٹرائیکر ایڈنسن کوانی پر کوپا امریکا کپ میں گونزالو جارا سے الجھنے کی پاداش میں دو میچوں کی پابندی عائد کردی گئی
جمعرات 30 جولائی 2015 11:58
مونٹی ویڈیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) یوراگوئے کے اسٹرائیکر ایڈنسن کوانی کو کوپا امریکا کپ کے میچ میں چلے دفاعی کھلاڑی گونزالو جارا سے الجھنے کی پاداش میں دو میچوں کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
یہ فیصلہ جنوبی امریکی فٹبال کنفیڈریشن نے جاری کیا جس کے بعد کوانی اب کوالیفائنگ راوٴنڈ کے ابتدائی میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی سے محروم رہنے کے ساتھ ساتھ اکتوبر میں ٹیم کے ہمراہ بولیویا بھی نہیں جا سکیں گے۔
یوراگوئے کے اسٹرائیکر نے میچ کے دوران چلی کے کھلاڑی کے چہرے پر ہاتھ مارا تھا جس پر انہیں میچ میں دوسرا یلو کارڈ دکھا کر میدان سے رخصت کردیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اس واقعے میں ملوث ہونے اور بداخلاق حرکت کرنے پر چلی کے دفاعی کھلاڑی جارا پر بھی ابتدا میں تین میچوں کی پابندی عائد کی گئی تھی لیکن پابندی میں اس پر نظرثانی کرتے ہوئے پابندی دو میچوں تک محدود کردی گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی مکسڈ مارشل آرٹ سٹارشاہ زیب رند کو سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
-
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
-
کوہلی، بابر اعظم اور کین ولیمسن میں سے 100 میٹر سپرنٹ ریس کون جیت سکتا ہے؟
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان
-
پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم
-
حسن محمود نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی
-
محمد عباس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرتولنے لگے
-
بابر اعظم 30 لسٹ اے سنچریاں مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: آئی سی سی وفد کا سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے طلب
-
جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو، ہم 40 اوورز کھلا دیں گے، سرفراز کا بابر سے متعلق تبصرہ وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.