شائقین کی غلطی پر بارسلونا کو ایک بار پھر جر مانے کا سامنا
جمعرات 30 جولائی 2015 16:12
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء)اسپین کی انسداد تشدد کمیشن نے میچ کے دوران شائقین کی جانب سے قومی ترانے کا مذاق اڑانے پر بارسلونا پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔بارسلونا پر یہ جرمانہ مئی میں ایتھلیٹکو بلباوٴ کے خلاف کھیلے گئے کوپا ڈیل رے فائنل کے دوران شائقین کی جانب سے قومی ترانے کا مذاق اڑانے پر لگایا۔
(جاری ہے)
بارسلونا پر 66 ہزار یورو کا جرمانہ کیا گیا جبکہ میچ کے دوران ایتھلیٹکو کے شائقین کی جانب سے بھی ترانے کا مذاق اڑانے پر ان پر 18 ہزار یورو جرمانہ کیا گیا۔
اس کے علاوہ اسپینش فٹبال فیڈریشن پر بھی 12 ہزار 300 یورو جرمانہ کیا گیا۔اس میچ میں بارسلونا نے 3-1 سے فتح حاصل کر کے لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل یوئیفا نے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں شائقین کی جانب سے کیٹیلنز کا جھنڈا لہرانے پر بارسلونا پر 30 ہزار یورو جرمانہ کردیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.