نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن میں سی ۔ٹی سکین کا افتتاح
جمعرات 30 جولائی 2015 17:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء)وزیر مملکت برائے کیڈ بیر سٹر عثمان ابراہیم نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن(نرم) میں سی ٹی سکین ٹیسٹ مشین کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر وزارت کے اعلی حکام کے علاوہ ڈائر یکٹر نرم اور ڈاکٹرز نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ سرکاری طبی مراکز میں سہولیات کی فراہمی میں واضح بہتری نظر آئی ہے، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایات کے مطابق طبی مراکز میں سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سی ٹی سکین عوام الناس خصوصاً کم آمدنی والے افراد کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔ اس موقع پر وزیر کیڈ کو ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ وزیر مملکت نے اس سلسلے میں انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ ابتدائی مراحل میں مسائل کی تشخیص کریں تا کہ بروقت اقدامات لے کر مسائل کو حل کیا جائے۔(جاری ہے)
اس موقع پرڈائر یکٹر نرم فضل مولا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نرم ہسپتال غریب اور لا چار مریضوں کی مدد کیلئے ہر وقت تیار ہیں ،ادارہ نے ۵۰۰۲ کے زلزلہ کے متاثرین کا علاج معالجہ کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں سے آئے ہوئے غریب اور لاچار لوگوں کے علاج میں کسی قسم کوتاہی نہیں برتا اور اسی عظم کے ساتھ اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.