فاٹا میں صنعتی ومعاشی ترقی کے منصوبوں کیلئے وافر مقدار میں فنڈز رکھے گئے ہیں،سردارمہتاب
مختلف فنی وتکنیکی شعبوں میں تربیت یافتہ افراد کو روزگارملے گا اور عسکریت پسندی کے رجحان کا بھی خاتمہ ہوگا،گورنرخیبرپختونخوا
جمعرات 30 جولائی 2015 19:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) گورنرخیبرپختونخواسردار مہتاب احمدخان نے کہاہے کہ فاٹا میں صنعتی ومعاشی ترقی کے منصوبوں کیلئے وافر مقدار میں فنڈز رکھے گئے ہیں ان منصوبوں کی بروقت تکمیل سے فاٹا میں ترقی آئے گی اور قبائلی عوام کی زندگی میں بھی بہتری آئیگی۔ مختلف فنی وتکنیکی شعبوں میں تربیت یافتہ افراد کونہ صرف روزگارملے گا بلکہ عسکریت پسندی کے رجحان کا بھی خاتمہ ہوگا۔
گورنرنے فاٹا ترقیاتی ادارے کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ وقت کے تقاضوں کے مطابق فاٹا کے عوام کو ترقی کے قومی دھارے میں لانے کیلئے فاٹا میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کریں اور مقررہ وقت کے اندر منصوبوں کی تکمیل یقینی بناتے ہوئے معیاری کام کریں۔ وہ جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاور میں فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کی جانب سے دی جانیوالی پریزنٹیشن کے موقع پراظہارخیال کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.