کوہاٹ ،6ڈیموں کے ماہی پروری کے حقوق برائے سالوں 2015-18 کیلئے کھلی بولی کے ذریعے1کروڑ 36لاکھ 78ہزار روپے میں نیلام کئے
جمعرات 30 جولائی 2015 19:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) محکمہ ماہی پروری حکومت خیبر پختونخوا نے کوہاٹ کے6ڈیموں تاندہ ، گنڈیالی ، کنڈر، ایگزیلری کنڈر،چندہ فتح خان اور دروازئی کے ماہی پروری کے حقوق برائے سالوں 2015-18 کے لئے کھلی بولی کے ذریعے1کروڑ 36لاکھ 78ہزار روپے میں نیلام کئے جبکہ پچھلے سالوں یہ حقوق 80لاکھ 17ہزار5سو روپے میں نیلام ہوئے تھے۔
یہ اضافہ گزشتہ کے مقابلے میں 40 فیصد سے بھی زیادہ ہے ۔محکمے کے آمدن میں یہ اضافہ محکمہ ماہی پروری کی بہتر کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اسکا تما م تر کریڈٹ موجودہ صوبائی حکومت کو جاتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق تاندہ ڈیم کے حقوق ماہی پروری 62لاکھ روپے،گنڈیالی ڈیم 21لاکھ25ہزار روپے، کنڈر ڈیم11لاکھ 65ہزار روپے،ایگزیلری کنڈر ڈیم13 لاکھ 5ہزار روپے، دروازئی ڈیم21 لاکھ 50ہزار روپے اور چندہ فتح خان ڈیم 7لاکھ 33ہزار روپے میں نیلام ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.