سی ڈی اے ٹریننگ اکیڈمی نے آئندہ ماہ کے مختلف موضوعات کے شیڈول کا اعلان کر دیا اکیڈمی رواں سال کے آخر میں انٹرنیشنل کانفرنس کا بھی منعقد کرے گی
جمعرات 30 جولائی 2015 20:22
اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) ٹریننگ اکیڈمی نے آئندہ ماہ کے مختلف موضوعات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اکیڈمی رواں سال کے آخر میں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد بھی کرے گی جس میں 10ممالک کے مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔ سی ڈی اے ٹریننگ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل ثناء اللہ امان نے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
30 جولائی۔2015ء“ کو بتایا کہ سی ڈی اے اپنے ملازمین کے استعداد کار کو بڑھانے اور تکنیکی مہارت میں مزید اضافہ کے لئے آئندہ 5ماہ کے 9کورسز کے شیڈول جاری کر رہا ہے جس کے مطابق ہیلتھ فٹنس مینجمنٹ کورس 17سے 21اگست تک ، فنانشنل مینجمنٹ 7سے 11ستمبر، کنسٹرکشن مینجمنٹ 21سے 25ستمبر، ہیومن ریسورسز مینجمنٹ 5سے 9اکتوبر، ٹائم مینجمنٹ 19سے 23اکتوبر، ڈیزاسٹر مینجمنٹ 2سے 6نومبر، انگلش گرائمر16سے 29نومبر، قانونی حقوق اورذمہ داریاں کے موضوع پر کورس 7سے 11دسمبر جبکہ کمیونیکیشن مینجمنٹ کے موضوع پر کورس 21سے 24دسممبر تک آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج اسلام آباد میں منعقد ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.