مون سون بارشوں کاسلسلہ جاری ،شاہراہو ں پرپانی کھڑا ہونے سے شہریوں کودشواری کاسامنا
ذیشان حیدر جمعرات 30 جولائی 2015 21:02
ٹنڈوآدم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء )شہرمیں وقفہ وقفہ سے مون سون بارشوں کاسلسلہ جاری ہے بارش کاپانی شہرکے مختلف علاقوں اورشاہراہو ں پرجمع ہوجانے سے شہریوں کوشدیددشواری کاسامناکرناپڑرہاہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہرمیں انتظامیہ کی جانب سے صفائی ستھرائی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے سیوریج کا گندا پانی سڑکوں پر آجانے سے جگہ جگہ پانی کے چھوٹے بڑے تالاب بن گئے ہیں۔
جبکہ مونسپل کمیٹی سی ایم او کی عدم تعیناتی سے عملہ اپنی مرضی سے ڈیوٹی کررہا ہے ، شہر کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے۔ جماعت اسلامی ،مسلم لیگ فنکشنل ،انجمن تاجران ،جے یو آئی،پی ٹی آئی ,ایم کیو ا یمکے رہنماؤ ں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 8سالوں میں مونسپل افسران کے ہاتھوں ہونے والے بوگس اخراجات اور میرٹ کے خلاف تحقیقات کروائی جائیں۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.