ہمارے ملک کا سسٹم صرف فوج ہی ٹھیک کرسکتی ہے یہ سیاستدانوں کے بس کا روگ نہیں ‘ افتخار ٹھاکر
جمعہ 31 جولائی 2015 12:40
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا سسٹم صرف فوج ہی ٹھیک کرسکتی ہے یہ سیاستدانوں کے بس کا روگ نہیں ،یہاں الٹی گنگا بہتی ہے ہمارے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ۔”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔
(جاری ہے)
2015ء “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ انتہائی مصروف ہیں ،ٹی وی اور اسٹیج کی مصروفیات بڑھ جانے کے باعث اپنی فیملی کو وقت نہیں دے پارہے صرف اتوار کو چھٹی ہوتی ہے لیکن وہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں کا مقابلہ دنیا کے کسی بھی ملک سے کیا جاسکتا ہے جس طرح ہماری پاک فوج ناقابل تسخیر ہے اسی طرح پاکستان کی فنکار برادری بھی ناقابل تسخیر ہے آج بھی بھارت ہماری نقل کرنے پر مجبور ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قدرت نے پاکستان کو تمام ٹیلنٹ جرات اور بہادری سے نوازا ہے اور ہمیں فخر ہے کہ پاکستان پوری دنیا میں اپنی مثال خود آپ ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.