آپریشن پختونوں کے خلاف نہیں‘ تمام کارروائی قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے مکمل کی جائے گی‘ سیکٹر کے قانونی الاٹیوں کو قبضہ دلوانے کے لئے غیر قانونی قبضہ ختم کرنا ضروری ہے‘ عدالت عالیہ نے غیر قانونی کچی آبادیوں بارے ہدایات دی ہیں جن کچی آبادیوں کو قانونی قرار دیا گیا وہاں زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں فراہم کرنے اور انفراسٹرکچر بنانے کے اقدامات کررہے ہیں ‘ آپریشن بارے تحقیقات کراکر ایوان میں رپورٹ پیش کرینگے
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب کاقومی اسمبلی میں کچی آبادی میں آپریشن بارے نکتہ اعتراض پر تحفظات کا جواب
جمعہ 31 جولائی 2015 14:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) قومی اسمبلی میں حکومت نے ارکان کو آئی الیون کچی آبادی آپریشن بارے اعتماد میں لیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ آپریشن پختونوں کے خلاف نہیں‘ تمام کارروائی قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے مکمل کی جائے گی‘ سیکٹر کے قانونی الاٹیوں وک قبضہ دلوانے کے لئے غیر قانونی قبضہ ختم کرنا ضروری ہے‘ عدالت عالیہ نے غیر قانونی کچی آبادیوں بارے ہدایات دی ہیں جن کچی آبادیوں کو قانونی قرار دیا گیا وہاں زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں فراہم کرنے اور انفراسٹرکچر بنانے کے اقدامات کررہے ہیں ‘ آپریشن بارے تحقیقات کراکر ایوان میں رپورٹ پیش کرینگے۔
جمعہ کو وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب آئی الیون میں کچی آبادی میں آپریشن بارے ارکان کے نکتہ اعتراض پر تحفظات کا جواب دے رہے تھے قبل ازیں شیریں مزاری‘ عارف علوی‘ صاحبزادہ طارق الله‘ شیر اکبر‘ عبدالقہار و دیگر ارکان نے آئی الیون میں کچی آبادی کے خلاف اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کے مشترکہ آپریشن کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غریب عوام کو چھت فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے زبردستی لوگوں کو گھروں سے بے دخل کرنا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.