پانی میں گھر ے گھروں کی حفاظت کیلئے کشتیوں کے ذریعے موبائل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے‘شجاع خانزادہ
جمعہ 31 جولائی 2015 15:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء)صوبائی وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی سربراہی میں آج فلڈ کیبنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی پی ڈی ایم اے جواد اکرم، ڈائریکٹر علی عنان قمر ، ڈائریکٹر نثار احمد ثانی، ڈائریکٹر امان انور قدوائی کے علاوہ انفرمیشن، موسمیات ،صحت، سپارکو، لائیو سٹاک اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔
صوبائی وزیر داخلہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ریلیف کیمپوں میں قیام پذیر افراد کو تینوں وقت کا کھانا باقاعدگی سے فراہم کررہی ہے۔ اب تک 136ریلیف کیمپوں میں12167، افراد قیام پذیر ہیں جبکہ ریسکیو 1122نے سیلاب میں گھرے 12683افراد کو پانی سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ انہوں نے کہا کہ پانی میں گھر ے گھروں کی حفاظت کے لیے کشتیوں کے ذریعے موبائل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.