ملک میں وسائل کی کمی ،نہیں قومی خزانہ خالی ہو چکا، شور مچانے والے جھوٹے ہیں ، تحریک انصاف کیساتھ نظام ٹھیک کرنے کیلئے تعاون کیا گیا تو پاکستان سے بہتر اور ترقی یافتہ کوئی اور ملک نہیں ہوگا
صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن میاں جمشید الدین کا کا خیل کی وفد سے گفتگو
جمعہ 31 جولائی 2015 18:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء ) ملک میں وسائل کی کمی نہیں قومی خزانہ خالی ہو چکا شور مچانے والے جھوٹے ہیں اگر تحریک انصاف کیساتھ نظام ٹھیک کرنے کیلئے تعاون کیا گیا تو پاکستان سے بہتر اور ترقی یافتہ کوئی اور ملک نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہارصوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اینڈ نار کاٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا و ضلعی صدر پی ٹی آئی میاں جمشید الدین کا کا خیل نے اپنے دفتر میں پی کے 14 کے نمائندہ مشران وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اگر ملک کے سیاستدانوں نے نظام ٹھیک کرنے میں ہمارے قائدین سے مخلصانہ تعاون کیا۔ اور ذاتی مفادات سے بالاتر ملک و قوم کی خدمت کیلئے مثبت رویے اپنائے ۔ تو پاکستان سے بہتر کوئی ملک نہیں کیونکہ ہمارے ملک میں وسائل کی کوئی کمی نہیں وفاق کے ارباب اقتدار قومی خزانہ خالی ہونیکا شور مچانے والے دروغ گوئی سے کام لیتے ہیں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک میں امن و امان بحال کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کی حمایت کر دی تا کہ شہر قائد کراچی کی فرسودہ صورت حال معیشیت اور رونقیں بحال ہو جائیں کیونکہ پر امن پاکستان اور عوام کی خوشحالی تحریک انصاف کی ترجیحات میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.