ہما قریشی ’دی وائسرائے ہاؤس ‘ میں رومانوی کردار ادا کریں گی
ہفتہ 1 اگست 2015 14:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء)بینڈ اٹ لائیک بیکہم اوربرائیڈ اینڈپریجوڈائس بنانے والی ہدایتکارہ گوریندر چڈا نے بھارتی کرداروں پر مبنی ایک اورانگلش فلم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گوریندر چڈا بھارت کی آزادی سے قبل برطانوی حکومت کے انڈیا میں آخری وائسرئے لارڈ مونٹ بیٹن پرفلم بنا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
1940ء کے دور پر بنائی جانیوالی فلم دی وائسرائے ہاوٴس لو اسٹوری ہوگی جس میں انہوں نے رومانوی کردار نبھانے کیلئے بالی ووڈ اداکارہ ہماقریشی کو منتخب کرلیا ہے۔
گوریندر چڈا نے کہا ہے کہ انھوں نے بھارت کی آزادی پربنائی جانیوالی اس فلم کا سکرپٹ تحریرکرنے کیلئے دو کتابوں نریندر سنگھ سارلا کی کتاب دی شیڈو آف دی گریٹ گیم اور لیری کولینزاورڈومینیو لاپیری کی کتاب فریڈم ایٹ مڈ نائٹ سے مدد لی ہے۔ گوریندر چڈا نے کہا کہ یہ فلم تاریخی ہونے کیساتھ ساتھ ایک لو اسٹوری بھی ہوگی اور اس میں ہما قریشی ایک اہم کردار نبھائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.