لوک ورثہ میں ثمر آرٹ ورکشاپ جاری
پیر 3 اگست 2015 20:54
اسلام آباد ۔ 3 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) لوک ورثہ میں ثمر آرٹ ورکشاپ جاری ہے، ورکشاپ میں گلگت بلتستان اور بلوچستان کے کلچر کو خصوصی طور پر اجاگر کیا گیا ہے۔ گرائمر پبلک سکول راولپنڈی کی ڈائریکٹر نسرین اقبال ورکشاپ کا انعقاد کر رہی ہیں جس میں 6سے 12سال کی عمر کے 20بچے بھی شرکت کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ورکشاپ میں بلوچستان اور گلگت بلتستان کے کلچر، ورثے، جغرافیائی لوکیشن، روایات، تہواروں سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی جا رہی ہے جبکہ شرکاء کو ملٹی میڈیا کے ذریعے قومی ترانے، لوک داستانیں، فنی اور تہذیبی سرگرمیاں بھی دکھائی جا رہی ہیں۔
ثمر کیمپ کا مقصد بلوچستان اور گلگت بلتستان کے تہذیب و ثقافت سے متعلق شہریوں کو معلومات فراہم کرنا ہے اور بلوچی اور واکھی زبانیں سیکھنے کے لئے شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا ہے تا کہ ان دونوں زبانوں کے چاہنے والے اپنی زبان کی وسعت سے تہذیبی اور ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کیے لئے اپنا کردار ادا کر سکیں۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.