اکانومسٹ نے شہبازشریف کو ’ اعلیٰ ‘ قراردیدیا
پیر 3 اگست 2015 21:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء )عالمی سطح پر دیگر ممالک سے موازنہ کرتے ہوئے حکومت پنجاب کی تعلیمی اصلاحات کا اعتراف کیاگیاہے اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تعلیمی خدمات کو قابل ستائش قرار دیا گیا ہے۔عالمی جریدے ”دی اکانومسٹ“ نے محمد شہبازشریف کو متحرک وزیراعلیٰ قرار دیا ہے اور بتایا ہے کہ معیاری تعلیم کے حوالے سے پاکستان کا صوبہ پنجاب ایک نمایاں مثال ہے۔
ایک مضمون میں صوبہ پنجاب میں وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی قیادت میں فروغ تعلیم کے لیئے کیئے جانے والے اقدامات کو نمایاں طور پر جگہ دی گئی ہے۔اس مضمون میں بھارت ، پاکستان، میکسیکو اور نائیجیریا میں تعلیمی صورت حال کاتفصیلی جائزہ لیا گیا ہے- اس حوالے سے یہ امر خوش آئند ہے کہ دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی زیر قیادت تعلیمی اصلاحات کا جائزہ لیا گیا ہے، اسی طرح بے وسیلہ طبقات میں تعلیم عام کرنے کے لیئے سر گرم پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تعلیمی خدمات کو بھی نمایاں جگہ دی گئی ہے جو اس فاؤنڈیشن کی خدمات کا عالمی اعتراف ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.