داتا کی نگری نے مجھے وہ شہرت و عزت دی جس کا میں نے کبھی خواب میں بھی تصور کیا تھا ‘ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی
منگل 4 اگست 2015 13:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء ) نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ جب میں نے گلوکاری کا آغاز کیا تو مجھے اپنے گھر سے سب سے زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ان کے نزدیک گلوکاری کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا تھا اس لیے میں اپنے شہر میانوالی کو چھوڑ کر لاہور میں آگیا اور پھر داتا کی نگری نے مجھے وہ شہرت و عزت دی جس کا میں نے کبھی خواب میں بھی تصور کیا تھا ۔
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے دنیا بھر میں اپنی گائیکی کا مظاہرہ کیا مگر جو لطف گانے میں پاکستان میں آتا ہے وہ دنیا کے کسی ملک میں نہیں آیا ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جس دور میں میں نے اپنی گائیکی کا آغاز کیا اس وقت ماحول موسیقی کے لئے بڑا سازگار تھا ، اس وقت کیسٹوں پر ریکارڈنگ کی جاتی تھی جبکہ آج کیسٹوں سے چپ کا دور آچکا ہے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.