پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 4 اگست 2015 14:18

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر آغا امجداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں فٹ بال، کبڈی اور ہاکی کے مقابلے شامل ہیں اور ان مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ ہر سال جشن آزادی کے موقع پر مختلف کھیلوں کے مقابلے کرواتا ہے۔