چترال ،گرم چشمہ روڈ کی بندش سے ہزاروں مکینوں کو مشکلات کا سامنا، خواتین، بچے اور بوڑھے پیدل چلنے پر مجبور
منگل 4 اگست 2015 18:41
چترال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء ) حالیہ سیلاب کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان گرم چشمہ روڈ کو پہنچا۔ یہ شاہراہ شالی سے لیکر شغور تک مکمل طور پر سیلاب کی وجہ سے تباہ ہوچکا ہے اور سڑک کی جگہہ اب دریا بہتا ہے۔ اس علاقے کے ہزاروں لوگ روزانہ شالی سے شغور تک دس سے پندرہ کلومیٹر سفر پیدل طے کرتے ہیں ۔ جن میں خواتین، بچے، بوڑھے اور مریض بھی ہوتے ہیں۔
ہمارے نمائندے نے بھی اس حطرناک سفر کو پیدل طے کیا ۔ اس راستے سے روزانہ کئی سو لوگ پیدل سفر کرتے ہیں جو اپنے کمر پر آٹا، آشیائے خوردنوش کے علاوہ پٹرول اور ڈیزل بھی لے جاتے ہیں کیونکہ اس علاقے میں کھانے پینے کی چیزوں کے ساتھ ساتھ پٹرول اور ڈیزل کی بھی شدید قلعت پیدا ہوا ہے۔رحمت خان جو اپنے اہل حانہ کو پیدل لارہا تھا ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ کم از کم لوگوں کیلئے پیدل کا راستہ فوری طور پر بنائے تاکہ لوگ کھانے پینے اور ضرورت کی دیگر چیزیں خود اٹھا کر لایا کرے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.