سٹریٹ چائلڈ فٹبال ناروے کپ ، قومی ٹیم کی وطن واپسی پر شاندار استقبال
بدھ 5 اگست 2015 13:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء)سٹریٹ چائلڈ فٹبال ناروے کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ ناروے میں فٹبال ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 216 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ ان میں پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبالرز نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی اور کانسی کا تمغہ لیا۔
(جاری ہے)
پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے سے کراچی ائرپورٹ پہنچی تو فٹبالرز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
کھلاڑیوں کے اہلخانہ اور دوست احباب نے انہیں ہار پہنائے۔ اس موقع پر کھلاڑی گلے شکوے بھی کرتے نظر آئے کہ ہمارے لئے اعلان کردہ رقم کئی ماہ گزرنے کے باوجود نہیں ملی۔ ٹیم مینجر عطفان مقبول کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کی یہ دوسری بڑی کامیابی ہے۔ کھلاڑیوں نے مشکل حالات میں سخت محنت کرکے ملک کا نام روشن کیا۔ سندھ حکومت برازیل میں کامیابی پر کئے جانے والے وعدے پورے کرے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.