سیلاب کے باعث انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17بوائزہاکی چیمپیئن شپ ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا

بدھ 5 اگست 2015 13:11

سیلاب کے باعث انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17بوائزہاکی چیمپیئن شپ ملتوی، نئی تاریخ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 14اگست کو منعقد ہونیوالی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17بوائز ہاکی چیمپیئن شپ سیلاب کے باعث ملتوی کردی گئی ہے، چیمپیئن شپ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔